Maktaba Wahhabi

277 - 589
مگر جو اہلِ علم اللہ تعالیٰ کے قول و قرار، عہد و پیمان اور میثاق پر قائم دائم ہیں ، ان کے حالات کیسے بھی ہوں ، وہ اللہ کا حکم پہنچائے بغیر نہیں رہتے۔ حق پرست علما اور علماے سو کے درمیان یہی وجۂ امتیاز ہے۔ بہر حال اس رسالے میں بھی توحید کے بعض مراتب اور شرک کے بعض مدارک کا بیان کرنا مقصود ہے۔ واللّٰہ المستعان، و علیہ التکلان، و بیدہ التوفیق و الھدایۃ إلی سواء الطریق۔ ٭٭٭
Flag Counter