Maktaba Wahhabi

470 - 566
اور ان میں سے ہر ایک قسم کی مثالیں کیا ہیں؟ اور کیا مناظرہ انسانی طبیعت کے ساتھ مرکب ہے ، یا عارض ہونے والی چیز ہے؟ اس طرح کے دیگر بہت سارے سوالات ہیں جن کے بارے میں اس کتابچے میں جوابات دیے گئے ہیں۔ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کتاب کے بہترین شکل و صورت میں چھپنے کے لیے کسی بھی طرح سے تعاون کیا۔ اور آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمیں ہر خیر اور اصلاح کی توفیق دے ، اور ہمارے قدموں کو راہ حق پر ثابت رکھے۔ بے شک وہ ہر ایک چیز پر قادر ہے۔ محمد صالح المنجد
Flag Counter