Maktaba Wahhabi

186 - 566
ذہنی آزمائش آپ کے سامنے دو قسم کے سوالات لائے جارہے ہیں۔ پہلی قسم کے سوال وہ ہیں جن کا جواب فوراً دیا جاسکتا ہے ، جب کہ دوسری قسم کے سوال وہ ہیں جن کا جواب دینے کے لیے غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے: پہلی قسم کے سوالات: ۱۔ غفلت کی لغوی اور اصطلاحی تعریف بیان کریں؟ ۲۔ غفلت کی کتنی اقسام ہیں؟ ۳۔ مذموم غفلت کی تین اقسام ہیں ، وہ کون سی ہیں؟ ۴۔ غفلت کے اسباب کیا ہیں؟ دوسری قسم کے سوالات: ۱۔ جن چیزوں سے لوگ غافل رہتے ہیں ان میں سے ایک نیت بھی ہے ، اس کی وضاحت کریں؟ ۲۔ اس کتاب میں ایک بچے کا قول نقل کیا گیا ہے جس نے اپنی ماں سے کہاتھا: ’’ مجھے چھوڑ دے ، مجھے کھیلنے دے ، میں دوبارہ ہر گز گرجا گھر میں داخل نہیں ہوں گا۔ ‘‘ اس مقولے کی کیا مناسبت ہے؟ ۳۔ دنیا میں غافل کو کیا سزا ملتی ہے؟ ۴۔ غافل کو آخرت میں کیا سزا ملے گی؟ ۵۔ غفلت کا سب سے قوی ترین علاج کیا ہے؟ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ
Flag Counter