Maktaba Wahhabi

356 - 566
اس کی اقسام کون سی ہیں؟ اور کیا عشق اختیاری ہوتا ہے یا اضطراری؟ ان جملہ سوالوں اور ان کے علاوہ دیگر سوالات کے جوابات اس کتابچے میں دیے گئے ہیں۔ آخر میں میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اس کتاب کی تیاری میں کسی طرح بھی ہماری مدد کی۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمیں خیر اور بھلائی کی توفیق دے، اور ہمیں کامیابی اور اصلاح و نجات کی راہوں پر ثابت قدم رکھے۔ بے شک وہ ہر ایک چیز پر قادر ہے۔ محمد صالح المنجد
Flag Counter