Maktaba Wahhabi

132 - 566
اس میں ایک بات نفاق کی ہے، تاوقتیکہ اس کو چھوڑ نہ دے(وہ چار باتیں یہ ہیں) جب امین بنایا جائے تو خیانت کرے اور جب بات کرے تو جھوٹ بولے اور جب وعدہ کرے تو خلاف کرے اور جب لڑے تو بے ہودگی بکے۔‘‘ تو پھر اس حدیث کا صحیح معنی کیا ہے؟ ۵۔ بعض ان سورتوں کے نام لیں جن میں منافقین اور نفاق کے بارے میں بیان ہوا ہے؟ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔
Flag Counter