Maktaba Wahhabi

227 - 271
علامہ ابن القیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب (حادی الأرواح)میں اللہ تعالیٰ کے قیامت کے دن دیدار کے تعلق سے،ستائیس صحابہ کرام کی روایات نقل فرمائی ہیں،اس کے بعد صحابہ کرام اور تابعین عظام اور ان کے بعد آنے والے بہت سے ائمہ اہل السنۃ کے آثار نقل فرمائے ہیں، جو کہ اس مسئلہ پر اجماع کی دلیل ہیں۔
Flag Counter