Maktaba Wahhabi

140 - 271
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :( خوب قرآن پڑھو !کیونکہ ایسے لوگ آنے والے ہیں جو اس کے حروف کو اس طرح سیدھا کریں گے جس طرح تیر کو سیدھا کیا جاتا ہے ، لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا ،وہ فوری اجرت کے طلبگار ہونگے ، (آخرت کے ثواب کیلئے انتظار نہیں کریں گے) [1] ابوبکر وعمررضی اللہ عنہما کا قول ہے : قرآن کو صحیح اور درست پڑھنا ہمیں اس کے حروف کے حفظ سے زیادہ پسند ہے۔ [2] جنابِ علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے جس نے قرآن مجید کے ایک حرف کاانکار کیا گویا اس نے پورے قرآن کا انکار کیا۔[3]
Flag Counter