Maktaba Wahhabi

139 - 271
[اِنَّہٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِيْمٌ۔ فِيْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْن۔ لَّا يَمَسُّہٗٓ اِلَّا الْمُطَہَّرُوْنَ][1] ترجمہ: بے شک یہ قرآن بہت بڑی عزت والا ہے ۔جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے ۔ جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : [ کھیعص ][2] [حم۔ عسق][3] اس طرح انتیس سورتوں کا آغاز حروفِ مقطعات سے فرمایا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :( جس نے بغیر غلطی کیئے صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پڑھا اس کے لیئے ہرحرف کے بدلے دس نیکیاں ہیں ،اور جس نے غلطی کی اس کیلئے ہر حرف کے بدلے صرف ایک نیکی ہے )[4]
Flag Counter