Maktaba Wahhabi

54 - 328
بلی کا جھوٹا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بلی نجس نہیں۔‘‘ [1] لہٰذا بلی کا جھوٹا پا ک ہے۔ سونے چاندی کے برتن میں کھانا: سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص سونے چاندی کے برتنوں میں کھاتا پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ داخل کرتا ہے۔‘‘ [2]
Flag Counter