Maktaba Wahhabi

193 - 764
یہ وہ تفسیری اقوال ہیں جو ثعلبی نے اپنی تفسیر میں نقل کیے ہیں ۔جنہیں اس نے مجہول راویوں والی اسناد سے نقل کیا ہے ؛ جن کا کوئی تعارف ہی نہیں ۔[نیز اس کی اسناد میں جھوٹے راویوں کی بھر مار ہے ]۔ مثال کے طور پر راوی کہتا ہے : مجھے سفیان ثوری نے خبر دی - حالانکہ سفیان ثوری کے بارے میں ایسا کہنا جھوٹ ہے- ؛ وہ کہتے ہیں : مجھے ثعلبی نے خبر دی ؛ وہ کہتا ہے : مجھے حسن بن محمد دینوری نے خبردی؛ وہ کہتا ہے: ہم سے موسیٰ بن محمد بن علی بن عبداللہ نے بیان کیا ؛ وہ کہتا ہے: میرے والد نے ابو محمد بن حسن بن علویہ القطان پر اس کی کتاب پڑھ کر سنائی اور میں سن رہا تھا؛ وہ کہتا ہے : ہم سے [1]
Flag Counter