Maktaba Wahhabi

نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں مع حصن المسلم

مؤلف: شعبہ نشر و اشاعت دار السلام

ناشر: دار السلام

عرض ناشر نماز اسلام کا بنیادی رکن ہے۔ توحید و رسالت کے اقرار کے بعد ارکانِ اسلام کا عملی مظاہرہ نماز ہی سے شروع ہوتا ہے۔ نماز صرف امت محمدیہ ہی پر فرض نہیں بلکہ یہ پہلے تمام انبیاء علیہم السلام کی شریعتوں کا بھی اہم حصہ رہی ہے۔ خود انبیاء علیہم السلام کو جب بھی کوئی اہم معاملہ درپیش ہوتا وہ نماز ہی کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے۔ ابراہیم علیہ السلام اپنے لیے اور اپنی اولاد کے لیے نمازی بننے کی دعا خاص طور پر کرتے رہے۔ قرآن نے اسماعیل علیہ السلام کی خوبی یہ بیان کی ہے کہ وہ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیتے تھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز اس قدر محبوب تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا۔ مسلمان اور کافر کے درمیان نماز ہی خط امتیاز ٹھہری۔ نماز، فواحش و منکرات سے روکتی ہے اور مخلوق کے خالق سے رابطے کا مؤثر ترین ذریعہ ہے۔ نماز پڑھنے والا باری تعالیٰ سے براہ راست مناجات کر رہا ہوتا ہے۔ نماز کی ایک بے مثل فضیلت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسلام کے جملہ احکام جبریل علیہ السلام کے ذریعے سے زمین پر بھیجے لیکن نماز کا حکم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خود آسمانوں پر بلا کر دیا۔ نماز کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی کیا جاسکتا ہے کہ میدانِ جنگ میں بھی نماز لازم ٹھہری بلکہ اللہ تعالیٰ نے ’’نمازِ خوف‘‘ کے خصوصی جداگانہ احکام نازل فرمائے۔ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب دنیا سے رخصت ہورہے تھے، نزع کی آخری ہچکیاں لے رہے تھے، اس عالم میں بھی آپ کی زبان مبارک پر یہی تاکید تھی: ((الصَّلاةَ الصَّلاةَ، وما ملكَتْ أيمانُكُم)) (مسند أحمد: 290/6) لیکن افسوس! آج امت اس اہم فریضے سے یکسر غافل ہے۔ اس کے دل و دماغ سے اس کی اہمیت ہی نکل چکی ہے۔ مسجدیں سنسان اور ویران ہیں اور بازاروں میں میلے لگے ہوئے ہیں۔ ایک دور وہ تھا کہ منافق
x
صفحہعنوان
17عرض ناشر
20حرفِ آغاز
24مقدمۃ التحقیق
30کتاب و سنت کی اتباع کا حکم
36خطبۂ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم
37نماز کی فرضیت ، فضیلت اور اہمیت
37اولاد کو نماز سکھانے کا حکم:
37ترک نماز، کفر کا اعلان ہے:
38فضیلتِ نماز:
41نمازی اور شہید:
42اہمیت ِنماز:
46طہارت کے احکام
46پانی کے احکام:
48رفعِ حاجت کا صحیح طریقہ اور ضروری مسائل
48بیت الخلا میں جاتے وقت کی دعا:
48بیت الخلا سے نکلتے وقت کی دعا:
48رفع حاجت کے مسائل
50پیشاب کے چھینٹوں سے بچنے کی سخت تاکید:
52نجاستوں سے پاکیزگی کے طریقے
52حیض آلود کپڑے کا حکم:
52منی کا دھونا:
52شیر خوار بچے کا پیشاب:
53نجاست آلود جوتا:
53کتے کا جھوٹا:
53مردار کا چمڑا:
54بلی کا جھوٹا:
54سونے چاندی کے برتن میں کھانا:
55جنابت اور حیض کے بارے میں ضروری احکام و مسائل
55صحبت اور غسل جنابت:
56عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے:
56جنبی عورت کے بالوں کا مسئلہ:
57جنبی سے میل جول اور مصافحہ جائز ہے:
58حائضہ سے جماع کرنے کی ممانعت:
58مذی کے خارج ہونے سے غسل واجب نہیں ہوتا:
59مذی، منی اور ودی میں فرق:
59لیکوریا موجب غسل نہیں:
59حائضہ کو چھونا اور اس کے ساتھ کھانا جائز ہے:
60جنبی کے قرآن پڑھنے کی کراہت:
60کیا حائضہ قرآن کی تلاوت کر سکتی ہے؟:
61استحاضہ کا مسئلہ:
62حائضہ کے لیے نماز اور روزے کی ممانعت:
62نفاس کا حکم:
64غسل کے مسائل
64غسل جنابت کا طر یقہ:
65دیگر غسل:
65جمعہ کے دن غسل:
65میت کو غسل دینے والا غسل کرے:
66نو مسلم کے لیے غسل:
66عیدین کے روز غسل:
66احرام کا غسل:
66مکے میں داخل ہوتے وقت غسل کرنا:
68وضو کا طریقہ اور مسنون آداب
68نیند سے جاگ کر پہلے ہاتھ دھو لیجیے:
68تین بار ناک جھاڑنا:
68مسنون وضو کی مکمل ترتیب:
71وضو کے بعد کی مسنون دعائیں:
72وضو کی من گھڑت دعائیں:
73وضو کے دیگر مسائل:
73مسنون وضو سے گناہوں کی بخشش:
74خشک ایڑیوں کو عذاب:
74وضو سے بلندیٔ درجات:
75تحیۃ الوضوء پڑھنے کی فضیلت:
75ایک وضو سے کئی نمازیں ادا کرنا:
75دودھ پینے سے کلی کرنا:
76موزوں وغیرہ پر مسح کے متعلق احکام و مسائل:
77جرابوں پر مسح کرنے کا بیان:
77صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا جرابوں پر مسح کرنا:
77لغت عرب سے ’’جورب‘‘ کے معنی:
78مسح کا طریقہ:
78پگڑی پر مسح:
79وہ کام جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
79مذی خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے:
79شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو:
79نیند سے وضو ٹوٹ جاتا ہے:
80ہوا خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے:
80قے، نکسیر اور وضو:
82تیمم کا بیان
82جنابت کی حالت میں تیمم:
83تیمم کا طریقہ:
85نمازی کا لباس
89مساجد کے مسائل و فضائل
89مسجد کی فضیلت:
90بعض مساجد میں نمازوں کا ثواب:
90تحیۃ المسجد:
90پیاز اور لہسن کھا کر مسجد میں آنے کی ممانعت:
91مسجد میں تھوکنا گناہ ہے:
91مسجد میں سونا:
91مسجد میں خرید و فروخت:
92مسجد میں جانے کی فضیلت:
92مسجد سے دل لگانے والے کے لیے عظیم خوشخبری:
93مساجد میں خوشبو کے اہتمام کا حکم:
93مسجد میں آکر نماز ادا کرنے والوں کے لیے خوشخبری:
94مسجد کی خبر گیری کرنے والا مومن ہے:
94قبرستان اور حمام میں نماز پڑھنے کی ممانعت:
94مسجد میں داخل ہونے کی دعا:
95مسجد سے نکلنے کی دعا
95مسجد میں بلند آواز سے باتیں کرنا منع ہے:
96اوقاتِ نماز
96نماز پنجگانہ کے اوقات:
97نماز فجر اندھیرے میں پڑھنی چاہیے:
98گرمی اور سردی کے موسم میں نماز ظہر کے اوقات:
98نماز جمعہ کا وقت:
98نماز عصر کا وقت:
99نماز مغرب کا وقت:
99نماز عشاء کا وقت:
99ائمۂ مساجد کو نماز اول وقت میں پڑھانی چاہیے:
100نماز کے ممنوعہ اوقات:
101فوت شدہ نمازوں کا حکم:
102سفر میں اذان دے کر نماز پڑھنا:
103نمازیں مجبوراً فوت ہو جائیں تو کیسے پڑھیں؟:
104اذان و اقامت
104اذان کی ابتدا:
104اذان کے جفت کلمات
105فجر کی اذان:
106اقامت کے طاق کلمات
107دوہری اذان:
108اذان اور مؤذن کے فضائل:
109اذان کا جواب دینا چاہیے:
109اذان کے بعد کی دعائیں:
110وسیلے کی تشریح:
110دعائے اذان میں مختلف الفاظ کے اضافوں کی حقیقت:
112اذان مغرب کے بعد دعا کی حقیقت:
112اذان و اقامت کے دیگر مسائل:
116قبلہ اور سترہ
116احکامِ قبلہ:
117سترے کا بیان:
118نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ:
120نماز باجماعت
120اہمیت:
121عورتوں کو مسجد میں آنے کی اجازت:
122نماز باجماعت کے متفرق مسائل:
122صفوں میں مل کر کھڑا ہونے کا حکم:
125صفوں کی ترتیب:
126ستونوں کے درمیان صف بنانا:
126صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا:
127صف بندی میں مراتب کا لحاظ رکھنا:
127امامت کا بیان:
129زیادہ لمبی نماز پر نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غصہ:
129نماز کے لیے پرسکون انداز سے آنا چاہیے:
130اماموں پر وبال:
130نماز پڑھا کر امام مقتدیوں کی طرف منہ پھیرے:
131امام کی اقتدا کے احکام:
132امام کو لقمہ دینا:
132عورت کی امامت:
132امامت کے چند مسائل:
135نمازِ نبوی: تکبیر اولیٰ سے سلام تک
135گیارہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی گواہی:
136نماز کی نیت:
138قیام:
140تکبیر اولیٰ:
141سینے پر ہاتھ باندھیے:
141عورتوں اور مردوں کے طریقۂ نماز میں کوئی فرق نہیں:
142تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں:
144نماز اور سورئہ فاتحہ:
146آمین کا مسئلہ:
147آدابِ تلاوت:
149نماز کی مسنون قراء ت:
149سورۂ اخلاص کی اہمیت:
150نماز جمعہ اور عیدین میں تلاوت:
150جمعے کے دن نماز فجر میں تلاوت:
150نماز فجر میں تلاوت:
151عصر و ظہر کی نماز میں قراء ت:
152نماز مغرب میں قراء ت:
153نماز عشاء میں قراء ت:
154مختلف آیات کا جواب:
154نماز میں شیطانی وسوسوں سے بچنے کی دعا اور علاج:
155نماز میں رونا:
155رفع الیدین:
158رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل کا تجزیہ:
162رکوع کا بیان:
163رکوع کی دعائیں:
164اطمینان، نماز کا رکن ہے:
168رکوع سے اٹھنے کے بعد کی دعائیں:
170سجدے کے احکام:
172عورتیں بازو نہ بچھائیں:
173سجدہ، قرب الٰہی کا باعث:
174سجدہ، جنت میں داخلے کا باعث ہے:
174لمبا سجدہ کرنا:
174کثرتِ سجود، بہشت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت کا باعث:
175سجدے کی دعائیں :
177درمیانی جلسہ (دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا):
178جلسے (دو سجدوں کے درمیان) کی مسنون دعائیں:
178دوسرا سجدہ:
179جلسۂ استراحت:
179دوسری رکعت:
179پہلا تشہد:
180تشہد:
181مسئلۂ رفع سبابہ:
182آخری قعدہ (تشہد ):
183درود و سلام:
184سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں:
186نماز کا اختتام:
186چند مزید احکام:
189سجدئہ سہو کا بیان
189تین یا چار رکعات کے شک پر سجدہ:
190قعدۂ اولیٰ کے ترک پر سجدۂ سہو:
190نماز سے فارغ ہو کر باتیں کر لینے کے بعد سجدۂ سہو:
191چار کی جگہ پانچ رکعات پڑھنے پر سجدۂ سہو:
193سجدہ تلاوت
195سجدئہ تلاوت کی دعا:
196نماز کے بعد مسنون اذکار
196تنبیہ: دعائے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میں اضافہ:
200آیۃ الکرسی
202فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا:
204چند قابلِ غور امور:
208سنتوں کا بیان
208مؤکدہ سنتیں اور ان کی فضیلت:
208رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سنتیں گھر میں پڑھتے تھے:
209غیرمؤکدہ سنتیں:
209مغرب سے پہلے دو رکعتیں:
209جمعے کے بعد کی سنتیں:
210فجر کی سنتوں کی فضیلت:
210فجر کی سنتیں فرضوں کے بعد پڑھنے کا جواز:
211نمازوں کی رکعات:
212تہجد، قیام اللیل، قیام رمضان اور وتر
212فضیلت:
213نبیٔ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی شکر گزاری کا اسلوب:
213نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں:
216تہجد کی دعائے استفتاح:
217رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ تہجد کی کیفیت:
219آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تین دعائیں:
221رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ شب کا معمول:
221قیام اللیل کا طریقہ:
222پانچ، تین اور ایک وتر:
223تین وتروں کی قراء ت:
225وتروں کے سلام کے بعد کی دعا:
225دعائے قنوتِ وتر:
228دعائے قنوتِ نازلہ:
229قیامِ رمضان:
229رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین راتیں باجماعت قیام رمضان کیا:
230تہجد اور تراویح ایک ہی نماز ہے:
230قیام رمضان، گیارہ رکعات:
231سحری اور نماز فجر کا درمیانی وقفہ:
232نمازِ سفر
233قصر کی حد:
234سفر میں اذان اور جماعت:
234سفر میں دو نمازیں جمع کرنا:
235سفر میں سنتیں معاف ہیں:
235حضر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا معاملہ:
237نماز جمعہ
237جمعہ کے دن کی فضیلت:
237جمعہ کی فرضیت:
238جمعے کے متفرق مسائل:
241خطبے کے دوران میں دو رکعتیں پڑھ کر بیٹھنا:
242گردنیں پھلانگنے کی ممانعت:
242جمعے کے لیے پہلے آنے والوں کا ثواب:
243خطبۂ جمعہ کے مسائل:
244ظہر احتیاطی بدعت ہے:
244محض جمعے کے دن روزہ رکھنا:
244جمعہ کی اذان:
246نمازِ عیدین کے احکام و مسائل
247عورتوں کے لیے عیدگاہ میں آنے کا حکم:
248تکبیرات عید کا وقت:
249نماز عید کا طریقہ:
250عید سے متعلقہ مسائل:
252نماز کسوف: سورج اور چاند گرہن کی نماز
253سورج اور چاند گرہن کی نماز کا طریقہ
255نماز استسقاء
259نماز اشراق
261نماز استخارہ
263نماز تسبیح
266مریضوں کی عیادت کا مسنون طریقہ
266بیمار پرسی:
268عیادت کی دعائیں:
271تجہیز و تکفین
271عالم نزع میں تلقین:
271موت کی آرزو کرنے کی ممانعت:
272خود کشی سخت گناہ ہے:
272میت کو بوسہ دینا جائز ہے:
272میت کا غسل:
273میت کا کفن:
274میت کا سوگ:
274میت پر رونا:
275تعزیت کی دعا کے مسنون الفاظ:
277نماز جنازہ
277جنازے میں سورۂ فاتحہ:
278نماز جنازہ کی دعائیں: پہلی دعا
278دوسری دعا
279تیسری دعا
279چوتھی دعا
280عورت کی نماز جنازہ:
280بچے کی نماز جنازہ کی دعائیں، پہلی دعا
280دوسری دعا
281تیسری دعا
281جنازے کے مسائل
283غائبانہ نماز جنازہ:
284قبر پر نماز جنازہ:
285اُمورِ تدفین و زیارت
286تدفین کے بعد کی دعا:
286قبروں کو پختہ بنانے کی ممانعت:
287قبروں کی زیارت:
288زیارت قبور کی دعا:
289دیگر نمازیں
289نماز توبہ:
289لیلۃ القدر کے نوافل:
289پندرھویں شعبان کے نوافل:
290آخری گزارش
292روز مرہ کی دعائیں
292سوتے وقت کی دعائیں:
296رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا
296نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا
297برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟
297نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں:
300گھر سے نکلتے وقت کی دعائیں
300گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا
301بازار میں داخل ہونے کی دعا
301چاند دیکھنے کی دعا
301روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں
302افطاری کرانے والے کے لیے دعا
302نفلی روزے میں دعوت قبول نہ کرنے والے کی دعا:
302روزہ دار کو کوئی شخص گالی دے تو اُسے یہ کہنا چاہیے
302چھینک کی دعائیں:
303دلھا، دلھن کو مبارک باد دینے کی دعا
303شادی کرنے والے کی اپنی بیوی کو دعا:
303بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا
303نومولود کے لیے مبارکباد کی دعا
304مبارکباد سننے والا یہ جواب دے
304خوشخبری کی بات سننے والا کیا کہے؟:
304خوشی کے وقت کی دعا:
304خوشخبری ملنے پر سجدۂ شکر:
304بچوں کو اللہ کی پناہ میں دینے کی دعا:
305شام کے وقت بچوں کی نگرانی کا حکم:
305جب مسلمان اپنی تعریف سنے تو اُسے یہ دعا کرنی چاہیے:
305ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تعریف میں کیا کہے؟:
305مغفرت کی دعا دینے والے کے لیے دعا:
305محبت کا اظہار کرنے والے کے لیے دعا: جو شخص کہے:
306حسن سلوک کرنے والے کے لیے دعا:
306برکت کی دعا دینے والے کو کیا کہا جائے؟:
306مال و دولت خرچ کرنے والے کے لیے دعا
306دوران مجلس کی دعا:
306کفارۂ مجلس کی دعا
307کثرت سے سلام کہنے کی تلقین:
307کافر کے سلام کاجواب:
307قحط سالی سے بچاؤ اور بارانِ رحمت کی دعائیں
308آندھی کی دعائیں
308بادل گرجنے کی دعا
309بارش دیکھ کر یہ دعا کی جائے:
309بارش کے بعد کی دعا:
309بارش ضرورت سے زائد ہو جائے تو یہ دعا کی جائے
309مرغ کے بولنے کے وقت کی دعا:
309رات کو کتوں کے بھونکنے کے وقت کی دعا:
310بیمار پرسی کی فضیلت:
310عیادت کے وقت مریض کے لیے دعائیں
310زندگی سے ناامید مریض کی دعا
311جاں بلب شخص کو تلقین کرنے کا حکم:
311میت کی آنکھیں بند کرتے وقت کی دعا
312کھانے پینے اور لباس پہننے کی دعائیں
312کھانا کھانے سے پہلے کی دعا:
312کھانے سے فراغت کے بعد کی دعائیں
313مہمان کی میزبان کے لیے دعا
313کھلانے اور پلانے والے کے لیے دعا
313نیا نیا پھل دیکھتے وقت کی دعا
314نیا لباس پہننے کی دعا
314آپ کسی کو نیا لباس پہنا دیکھیں تو اُسے یہ دعائیں دیں
314عام لباس پہننے کی دعا:
314لباس اتارتے وقت کی دعا:
315صبح اور شام کے اذکار اور دعائیں
317صبح کے وقت پڑھیے
325مصائب و مشکلات اور قرض سے نجات کی دعائیں
325اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اور دعائیں
327فکر مندی اور غم سے نجات کی دعائیں
327مشکلات حل ہونے کی دعا
328بے قراری اور اضطراب دُور کرنے کی دعائیں
328قرض سے نجات کی دعائیں
330قرض واپس کرتے وقت کی دعا
330مصیبت کے وقت نعم البدل مانگنے کی دعا
330گھبراہٹ کے وقت کیا کہا جائے؟
330غصے کے وقت کی دعا
330سرکش شیطانوں کے مکروفریب سے بچنے کی دعا
331تدبیر الٹ جانے پر کی جانے والی دعا
331پریشان آدمی اپنا حال کیسے بتائے؟:
331جسم میں تکلیف محسوس ہونے پر دعا
332مصیبت زدہ کو دیکھتے وقت کی دعا
332دشمن اور صاحبِ سلطنت سے ملتے وقت کی دعائیں
332بادشاہ کے ظلم سے بچنے کی دعائیں
333دشمن کے لیے بددعا
334لوگوں کے شر سے ڈرے تو یہ دعا مانگے
334جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟
334شرک سے محفوظ رہنے کی دعا
334گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے؟:
335شیطان کب بھاگتا ہے؟
335دجال سے محفوظ رہنے کے وظائف:
336بدشگونی سے اظہارِ براء ت کی دعا
336اپنی نظر لگ جانے کا اندیشہ ہوتو کیا کہے؟:
336ایسے شخص کے لیے دعا جسے برا بھلا کہا ہو:
337حج و عمرہ اور سفر کی دعائیں
337سواری پر بیٹھنے کی دعا
337آغازِ سفر کی دعا
338کسی شہریا بستی میں داخل ہونے کی دعا
339سواری پھسلنے کے وقت کی دعا:
339دورانِ سفر تسبیح و تکبیر:
339دورانِ سفر صبح کے وقت کی دعا
339دورانِ سفر میں یاسفر کے بغیرکسی جگہ ٹھہرنے کی دعا
340سفر سے واپسی کی دعا:
340مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں
340مسافر کی مقیم کے لیے دعا
341سواری خریدنے والے کی دعا:
341حج یا عمرے کا احرام باندھنے والا لبیک اس طرح کہے
341حجر اسود کے قریب جاکر اللہ اکبر کہنا:
341رکنِ یمانی اورحجر اسود کے درمیان کی دعا:
342صفا اور مروہ پر پڑھی جانے والی دعا:
342یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ) کی دعا:
343مشعر حرام کے پاس ذکر و اذکار:
343رمیٔ جمرات کے وقت ہر کنکری کے ساتھ تکبیر:
343عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا
343قربانی کا جانور ذبح کرنے کی دعا
Flag Counter