وضاحت کے مطابق کل ترکہ پچاسی لاکھ مالیت کے برابر ہے ، اس لیے اس ترکہ کو سولہ پر تقسیم کر نے سے ایک حصہ نکل آئے گا، تفصیل حسب ذیل ہے۔ کل ترکہ 85,00,000 روپے ایک حصہ 531250=16 / 85,00,000 بیوی کا حصہ : 1062500 = 2x531250بیٹی کا حصہ 4250000 = 8x531250 ایک بھتیجے کا حصہ : 1593750 = 3x531250دوسرے بھتیجے کا حصہ :1593750 = 3x531250 پڑتال: 1593750 + 159350+159350+4250000+1062500 = 85,00,000/-روپے |
Book Name | فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد چہارم |
Writer | فضیلۃ الشیخ ابو محمد حافظ عبد الستار الحماد |
Publisher | مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور |
Publish Year | 2015 |
Translator | |
Volume | 4 |
Number of Pages | 452 |
Introduction |