Maktaba Wahhabi

92 - 545
نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: ﴿فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا[1] ”پس میں نے کہا: اپنے پروردگار سے گناہوں کی معافی طلب کرو،بیشک وہ بڑا بخشنے والا ہے۔آسمان سے تم پر موسلادھار مینہ برسائے گا اور تمہارے مالوں اور اولاد میں اضافہ کرے گا اورتمہارے لیے باغ اور نہریں بنائےگا۔“ عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : (( مَنْ أكْثَرَ الِاسْتِغْفَارَ جَعَلَ اللّٰهُ لَهُ مِنْ كُلِّ ، هَمٍّ فَرَجًاوَمِنْ كُلِّ ضِيْقِ مخَرَجًا ، وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ)) [2] ”حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے،کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کثرت سے اللہ جل جلالہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگی ،اللہ جل جلالہ اس کو ہرغم سے نجات دے گا،ہر مشکل سے نکال دے گا اور اس کو وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اس کا وہم وگمان بھی نہ ہوگا۔“
Flag Counter