Maktaba Wahhabi

307 - 545
ویلیو کے اعتبار سے پرائز بانڈز کی اقسام اس وقت ملک میں بلحاظ ویلیو چھ قسم کے پرائز بانڈز رائج ہیں: 1۔پہلا بانڈ40000/=(چالیس ہزار روپے مالیت کا ہے)۔ 2۔دوسرا بانڈ15000/=(پندرہ ہزار روپے مالیت کا ہے)۔ 3۔تیسرا بانڈ7500/=(سات ہزارپانچ سو روپے مالیت کا ہے)۔ 4۔چوتھا بانڈ1500/=(پندرہ سو روپے مالیت کا ہے)۔ 5۔پانچواں بانڈ750/=(سات سو پچاس روپے مالیت کا ہے)۔ 6۔چھٹا بانڈ200/=(دو سو روپے مالیت کا ہے)۔ جن پر نکلنے والے انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے: پرائز بانڈز پہلاانعام دوسرا انعام تیسرا انعام 200 ساڑھے سات لاکھ روپے ڈھائی لاکھ روپے(3) انعامات 1250 روپے(2394) 750 پندرہ لاکھ روپے پانچ لاکھ روپے(3) انعامات 9300 روپے(1696)انعامات 1500 تیس لاکھ روپے دس لاکھ روپے(3) انعامات 18500روپے(1696)انعامات 7500 ڈیڑھ کروڑ روپے پچاس لاکھ رروپے(3) انعامات 93000روپے(1696)انعامات 15000 تین کروڑ روپے ایک کروڑ روپے(3) انعامات 185000روپے(1696)انعامات 40000 ساڑھے سات کروڑ روپے ڈھائی کروڑ روپے(3) انعامات 500000روپے(1696)انعامات
Flag Counter