Maktaba Wahhabi

325 - 545
٭ اسلامی بینکاری کے ماڈل میں درج ذیل معاہدے شامل ہیں 1۔ مضاربہ 2۔ مشارکہ 3۔ استصناع 4۔ مساومہ 5۔ مرابحہ 6۔ اِجارہ 7۔ سلم یہ تمام ترمعاہدے بلاشبہ اسلامی طرز معیشت کےمعاہدے ہیں بشرط یہ کہ اسلامی بینک بھی انہیں اپنی اصل شکل میں قبول کریں اسلامی بینکوں کی سب سے بڑی اور بنیادی غلطی یہ ہے کہ انہوں نے مذکورہ((Modes کواکثر کھاتوں میں حیلے کےطور پر لیا ہے چونکہ اسلامی بینکوں کے زیادہ تراُصول اور قواعد وضوابط فقہ حنفی سے مآخوذ ہیں اور فقہ حنفی حیلہ سازی میں اپنی مثال آپ ہے۔ اِصلاح طلب پہلو بعض معاملات میں مروّجہ اسلامی بینکاری کی مثال بالکل ایسے ہے جیسے قرآن میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِن بَعْدُ حَتَّىٰ تَنكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ[1] مطلقہ(جس پر مغلظہ واقع ہوچکی ہو) وہ دوبارہ اپنے پہلے خاوند کے لیے حلال نہیں ہوسکتی جب تک کہ اُس کا نکاح دوسرے خاوند سے نہ
Flag Counter