Maktaba Wahhabi

331 - 545
1۔ازہر یونیورسٹی مصر 2۔ملک عبدالعزیز یونیورسٹی۔ جدہ سعودیہ 3۔ملک فیصل یونیورسٹی دمام۔سعودیہ 4۔اسلامی یونیورسٹی ام درمان۔سوڈان 5۔فیصل فاؤنڈیشن۔سعودیہ 6۔ورلڈاسمبلی آف مسلم یوتھ۔سعودیہ 7۔متحدہ عرب امارات یونیورسٹی۔ ابو ظہبی 8۔امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی۔ریاض 9۔استنبول یونیورسٹی۔ترکی 10۔ملایا یونیورسٹی۔ملائیشیا 11۔اسلامی یونیورسٹی بنڈونگ۔انڈونیشیا 12۔عرب تربیتی بیورو برائے ممالک خلیج 13۔قائد اعظم یونیورسٹی۔اسلام آباد 14۔اسلامی یونیورسٹی۔ اسلام آباد 15۔نیشنل یونیورسٹی ملائیشیا 16۔سائنٹفک ریسرچ سنٹر استنبول 17۔اسلامی بینکوں کا بین الاقوامی وفاق 18۔شیخ احمد صلاخ حمجوم (ذاتی حیثیت میں) اس اجتماع میں کچھ ادارے مبصر کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ مثلاًدارالافتاء سعودی عرب، اسلام سیکرٹریٹ۔اسلامی کونسل آف یورپ، مدارس اسلامیہ کا عالمی وفاق۔ سنٹرل بینک ترکی۔
Flag Counter