Maktaba Wahhabi

143 - 545
3۔﴿وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ[1] ”اورآسمان میں تمہاری روزی ہے(وہاں سے مینہ برساتا ہے) جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے۔“ 4۔﴿وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ وَمَن لَّسْتُمْ لَهُ بِرَازِقِينَ[2] ”اور ہم نے اسی زمین میں تمہارے لیے روزی کے ذرائع بنائے ہیں اور اُن کے لیے بھی جن کو تم روزی نہیں دیتے(بلکہ ہم روزی دیتے ہیں)۔ 5۔﴿اللّٰهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ[3] ”اللہ جل جلالہ جس کیلئے چاہتا ہے روزی کشادہ کردیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کردیتا ہے۔“ 6۔﴿نَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَهُم مَّعِيشَتَهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۚ وَرَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ[4] ”ہم نے لوگوں کی روزی کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا ہے کسی کو درجے میں اونچا کردیا ہے اور کسی کو کم۔(یعنی کسی کوزیادہ دےکر امیر کردیا اور کسی کو کم دے کر غریب کردیا)۔‘‘ 7۔﴿لَوْ أَنَّكُمْ تَوَكَّلْتُمْ عَلَى اللّٰهِ حَقَّ تَوَكُّلِهِ لَرَزَقَكُمْ كَمَا يَرْزُقُ
Flag Counter