Maktaba Wahhabi

52 - 202
سے کام کر رہا ہے۔ اپنے معاملات کو نکھارے اور نکھارنے کے بعد یہ طے کرلے کہ یہ تمھاری دکان میں کام کرنے کی اجرت ہے اور اتنا مال اگر میں تمھیں دے رہا ہوں تو اتنا مال میں باقی بچوں کو بھی دے رہا ہوں ۔ یہی باتیں بعد میں جھگڑے، حسد ، بغض، انتقام تک کا باعث بنتی ہیں اور انکا اختتام قتل پر ہوتا ہے۔ ایک اور معاملہ جو ہمارے معاشرے میں عام ہے کہ زندگی میں باپ اپنی اولاد میں کچھ مال تقسیم کر دیتا ہےاور اس میں انصاف نہیں کرتا۔ حالانکہ زندگی میں جو ہبہ کرنا ہےاولاد ہونے کی حیثیت سے اس میں بیٹا اور بیٹی برابر ہیں ۔ہاں وراثت میں بیٹے کو 1 اور بیٹی کو 1/2 ملے گا۔ لیکن اگر زندگی میں ہبہ کرنا ہے تو بیٹے اور بیٹی کو برابر دینا ہے۔
Flag Counter