نقصانات:
(۱) انسان کا جسم کمزور ہو جاتا ہے۔ (۲) دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے۔
(۳) حافظہ کمزور ہو جاتا ہے۔ (۴) نظر کمزور ہو جاتی ہے۔
(۵) خون کی کمی کی شکایت ہو جاتی ہے۔
جنسی نقصانات:
بعض اوقات ایسا شخص شادی کے قابل نہیں ہوتا۔
دوسرا نقصان یہ ہے کہ مرد اور عورت شادی کے بعد ایک دوسر ے سے بےزار ہوتے ہیں ۔ کیونکہ عورت جو جنسی تسکین مرد سے حاصل کرنا چاہتی تھی وہ مرد نہیں دے پاتا۔ نتیجہ جدائی/ وہ عورت دوسرے مردوں سے دوستی کر لیتی ہے۔
نفسیاتی نقصانات:
یہ بری عادت قوت اراد ی کو کمزور کر دیتی ہے۔ ا نسان احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس پر احساس جرم اتنا غالب ہوتا ہے کہ وہ آنکھیں اوپر کر کے کسی سے بات کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ اس لیے تنہا رہتا ہے۔ اس کی کسی سے دوستی نہیں ہوتی۔خوف اور سستی پیدا ہو جاتی ہے۔ ڈپریشن کا شکار ہو جا تا ہے۔ یہاں تک کہ خود کشی اسے اپنے تمام مسائل کا حل نظر آنے لگتی ہے۔مجموعی طور پر یہ بری عادت انسان کو تباہ و برباد کر د یتی ہے۔
زنا اور لواطت سے بیماریاں :
آتشک کی بیماری:
اعضائے تناسل؍ ہونٹ؍آنکھ کے پپوٹے؍ زبان پر زخم؍ ورم آ جاتا ہے۔ اور جسم کے مختلف حصوں پر سفید داغ پڑ جاتے ہیں ۔ زبان کا کینسر ہو جاتا ہے۔ اور سِل کی بیماری ہو جاتی ہے۔ سوزا ک کی بیماری ہو جاتی ہے۔ اس سے پیشاب کے راستے پیپ آتی ہے عورتوں کو رحم
|