زنا کے اخلاقی اثرات:
1: بے حیائی اور بے حجابی اور عریانی کی اعلانیہ مجالس عام ہو جاتی ہیں ۔
2: فحش گانے، گناہ پر ابھارنے والے ڈرامے عام ہو جاتے ہیں ۔
3: جنس کے تاجروں کی فراوانی ہو جاتی ہے۔
4: نوجوان جنس کے پیچھے پڑے رہتے ہیں ۔منشیات عام ہو جاتی ہیں ۔
5: ایسے معاشرے میں قتل، آبرو ریزی وغیرہ عام ہو جاتی ہے۔
زنا کے معاشرتی اثرات:
1: خاندان ختم ہو جاتے ہیں ۔ کیونکہ جب غیر شادی شدہ ایسےکاموں میں مشغول ہو گا تو اس کو بیوی کی ضرورت نہ ہو گی۔
2: ناجائز بچے پیدا ہوتے ہیں جنہیں معاشرے سے نفرت ملتی ہے۔باب کی شفقت اور توجہ سے محروم ہو جاتے ہیں ۔عزت نہیں ملتی یوں بچے کی فطرت بگڑ جاتی ہے۔
3: مرد اور عورت دونوں بدبختی کے شکار ہوتے ہیں ۔
4: پوری نسل، معاشرہ، قوم برباد ہو جاتی ہے۔
زناکے اقتصادی نقصانات:
1: انسان میں قوت باقی نہیں رہتی۔
2: ہر وقت دماغ جنس کے بارے میں سوچتا رہتا ہے۔
3: پوری قوم اقتصادی طور پر پیچھے رہ جاتی ہے۔
4: ناجائز کمانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ جوا، رشوت، ڈاکہ، عصت فروشی عام ہو جاتی ہے۔
دینی نقصانات:
حدیث: زنا سےبچو کیونکہ زنا میں چار خرابیاں ہوتی ہیں :
|