Maktaba Wahhabi

203 - 202
کریں ۔ پوش علاقوں میں فحاشی کے اڈے کھلے ہوئے ہیں ۔ Boyfriend/Girlfriend ہیں ۔ Dance Clubہیں ۔ بچے کو ان سے بچائیں ۔ بچے کے اخلاق کو درست کرنے کے طریقے: 1: اس کی ذہن سازی کریں ۔ 2: اس کو ڈرائیں ۔ 3: اس سے رابطہ رکھیں ۔ ان سب کی بنیاد ایمانی تربیت ہے۔ 4: بچے کو سمجھائیں کہ فحاشی، عریانی اسلام دشمن عناصر کی پلاننگ ہے۔ شراب کا جام، مغنیہ اور فاحشہ عورت، امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خراب کرنے میں جتنی فائدہ مند ہے اتنا اسلحہ بھی نہیں ہے۔ تم مسلمانوں پر میدان جنگ میں تو غلبہ حاصل نہیں کر سکتے مگر ان چیزوں سے انہیں تباہ کر سکتے ہو۔ (عیسائی پوپ) ناجائز تعلقات کے نقصانات: مختلف بیماریوں کا شکار ہونا ، اعضائے تناسل میں زخم، ایڈز، نفسیاتی اور اخلاقی نقصانات، مرد مردوں کے ساتھ اور عورت عورتوں کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کر لیتے ہیں ۔ امریکہ اور کینیڈامیں مردوں کا مردوں کےساتھ نکاح جائز ہے اور باقاعدہ پارلیمنٹ نے اس کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔قوم لوط کو اللہ نے 3 سزائیں دی تھیں ۔ زمین سے بستی کو اٹھا کر نیچے پٹخا، پتھروں کی بارش کی اور پھر اس بستی کو پانی میں غرق کر دیا۔ جس پانی میں اس کو غرق کیا گیا آج اس کو Dead Sea کہتے ہیں ۔ یعنی بحیرہ مردار جس میں کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا ہے۔یہ سزا آج سے 4000 سال پہلے دی گئی اور ان لوگوں کے گناہ کی نحوست کے اثرات آج تک باقی ہیں ۔
Flag Counter