Maktaba Wahhabi

186 - 202
’’ تم پر تحفے دینا لازم ہے کیونکہ یہ محبت پیدا کرتے ہیں اور کینہ کو ختم کر دیتے ہیں ۔‘‘ یا ’’ تحفے دیا کرو تمہاری آپس میں محبت ہو جائے گی۔‘‘ [1] جب زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کا ولیمہ تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ام سلیم رضی اللہ عنہا نے تحفہ کے طور پر حلوہ بنا کر دیا تھا۔ مبارک باد دینے کےساتھ تحفہ دیا جائے تو یہ مستحب ہے۔ تو مبارک باد دینا، تحائف دینا ،کسی مسلمان کو خوش کر دینا یہ سب اسلامی شعار ہیں ۔
Flag Counter