Maktaba Wahhabi

226 - 386
ابو محمد عبدالوھاب رسول الاداب خادم شریعت ٭ ایسا عقیدہ صریح کفر اور شرک ہے۔ عبدالکریم بنگالی ٭ الجواب صحیح۔ عبدالحمید عفی عنہ عظیم آبادی ٭ الجواب صحیح۔ محمد زین الدین ساکن شہر بدایون حنفی المذہب ٭ جواب بہت صحیح ہے، جو شخص ایسا عقیدہ رکھے یا رواج دے وہ بلا ریب مشرک ہے۔ ولی محمد فیض آبادی ٭ مصطفیٰ خان سوتری ٭ غلام حسین، ضلع مونگیر ((غلام حسین)) ٭ ھذا الجواب صحیح۔ محمد دبیر الرحمٰن بنگالی ٭ ابو محمد تائب علی ٭ اس طرح کا اعتقاد رکھنے والا، فتویٰ دینے والا چاروں مذاہب میں لا ریب ولا شک فیہ کافر اور مشرک ہے۔ ابو اسماعیل یوسف خان پوری پنجابی ٭ ھذا الجواب صحیح۔ بخش پوری ثم اعظم گڑھی ٭ جواب صحیح ہے۔ ائمہ اربعہ کے نزدیک ایسا عقیدہ بےشک کفر اور شرک ہے۔ محمد عبدالحکیم عفی عنہ ٭ محمد عبدالغفور غزنوی رحمۃ اللہ علیہ امرتسری ٭ سید محمد عبدالسلام غفرلہ ٭ سید محمد ابو الحسن ٭ محمد عبدالحمید جلیری ٭ ایسا عقیدہ رکھنا سراسر شرک اور کفر ہے اس کے معتقد کو اسلام میں ہرگز کوئی حصہ و نصیب نہیں ہے۔ رحیم اللہ پنجابی۔ ٭ اس عقیدہ والا شخص جیسا کہ سائل نے لکھا ہے بےشک کافر اور مشرک ہے،
Flag Counter