Maktaba Wahhabi

227 - 386
چاروں مذاہب سے خارج ہونا تو برکنار ہے ۔۔۔ نور محمد ٭ جس شخص کا یہ عقیدہ ہے وہ شخص بلاشبہ مشرک ہے۔ کما ثبت۔ رحمت اللہ دنیا پوری ٭ المجیب مصیب۔ نمقہ علی احمد بن مولوی محمد سامرودی عفی عنہ الصمد ٭ جس کا یہ اعتقاد ہے بلاشک سب اماموں اور صحابہ کے نزدیک کافر ہے۔ مسکین فضل الٰہی ٭ الجواب صحیح والرأی نجیح۔ محمد حمایت اللہ عفی عنہ جلیری (والله الموفق)
Flag Counter