Maktaba Wahhabi

18 - 202
حیثیت مرکزی ہے لیکن باپ کا کردار اس سے زیادہ اہم ہے، اس کے ساتھ ساتھ عمومی بیرونی ماحول۔ ادارے اور اساتذہ جن سے وہ تعلیم حاصل کرتا ہے۔ بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ گھر کا ماحول اور بچے کے دوستوں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ کیونکہ یہ بھی بچے پر براہ راست اثر انداز ہو رہے ہوتے ہیں ۔ اس کتاب کی ترتیب میں مشہور عالم ڈاکٹر عبد اللہ ناصح مرحوم کی کتاب ’’تربیۃ الاولاد فی الاسلام‘‘ نے بہت ذہن کھولا۔ اللہ اُن کی قبر نور سے بھرے۔ رضیہ مدنی
Flag Counter