Maktaba Wahhabi

147 - 202
2:… ان کو علمی مجالس میں لے جائیں ۔ مثلاً جمعہ پڑھنے، درس، ذکر الہی کی محفل میں اپنے ساتھ لے جائیں ۔ 3:… ان کے دوست نیک لوگ ہوں ۔ اور ان کی صحبت میں وقت گزاریں ۔ 4:…بچوں کو غفلت سے ہونے والے نقصانات اور اس کے نتیجے کے بارے میں بھی بتایا جائے۔ 5:… گھر کا ماحول ایسا بنائیں جو کہ غفلت کو دور کرنے میں مدد دے۔ 6:… بچوں کو ان کی عمر کے مطابق چھوٹے کام کروائیں ۔ وہ اپنا بستہ ٹھیک کریں ۔ اپنی الماری صاف کریں ۔ 7:… روزانہ کی بنیاد پر آپ کی نگرانی میں ہوم ورک کریں ۔بڑے بہن بھائی چھوٹوں کو ان کے ہوم ورک میں مدد کریں ، وغیرہ
Flag Counter