Maktaba Wahhabi

322 - 386
وہ اس طرح سمجھ رہے ہیں کہ حافظ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ کی مراد نماز کے بعد دعا کی نفی کرنا ہے ۔۔۔ مگر یہ درست نہیں ([1]) بلکہ ان کی کلام کا حاصل یہ ہے کہ: نمازی کا سلام کے فورا بعد رو بقبلہ بیٹھ کر بقید استمرار دعا نہیں کرنی چاہیے لیکن امام اگر اپنا چہرہ پھیر کر پہلے اذکار مشروعہ پڑھ کر دعا کرے تو ان کے نزدیک بھی منع نہیں ہے، انتہی۔ اگر یہ مفہوم درست ہو جائے تو کوئی نزاع نہیں رہتا، لیکن حافظ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ کی کلام معنی اول میں ظاہر ہے۔ واللہ اعلم۔ (والله المعين)
Flag Counter