مجموعے کا نام ہے تھوڑی سی توجہ سے ان کو ظاہر سے پھیرنا ممکن ہے۔ انتہی اس سے معلوم ہوا کہ حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ کی اصحاب ابوحنیفہ سے مرجئہ ہونے کی مراد شق ثانی ہے اور اس پر کچھ غبار نہیں۔ اگرچہ دلائل میں غور کرنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اہل حدیث کا مذہب راجح ہے یعنی ایمان ([1])، اقرار و تصدیق اور عمل کے مجموعے کا نام ہے، یہی قول قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ کا مالابد میں ہے سو کوئی اشکال باقی نہ رہا۔ واللہ اعلم |
Book Name | فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان |
Writer | نواب محمد صدیق حسن خان |
Publisher | مکتبہ محمدیہ |
Publish Year | 2013 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 387 |
Introduction |