کو) کفار کی طرف مت لوٹاؤ۔ ٭ اور شراب کی حلت اس آیت: إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ ۔۔۔ الخ ۔۔۔ (سورة المائده: 90) ۔۔۔ الخ، سے منسوخ ہوئی۔ ٭ اور مباشرت کی حرمت اس آیت: فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ ۔۔۔ (سورة البقرة: 187) یعنی پھر ان سے منسوخ ہو گئی۔ ٭ اور عاشوراء کا روزہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد: فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۔۔۔ یعنی جو تم میں یہ مہینہ پائے تو اس کے روزے رکھے ۔۔۔ سے منسوخ ہوا۔ اور اس کی بہت سی امثال ہیں، انتہی ([1]) (والله المعين) |
Book Name | فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان |
Writer | نواب محمد صدیق حسن خان |
Publisher | مکتبہ محمدیہ |
Publish Year | 2013 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 387 |
Introduction |