Maktaba Wahhabi

138 - 386
٭ خادم شریعت رسول الثقلین۔ محمد تلطف حسین 1293ھ ٭ سید محمد عبدالسلام غفرلہ 1295ھ الجواب صحیح۔ عبداللطیف عفی عنہ ((عبد اللطیف)) ٭ محمد طاہر 1301ھ ٭ وہ غریب مسلمان کہ جس کے پاس کچھ نہ ہو، بہت ہی بھوکا ہو اس کے ذمہ کسی صورت صدقۂ فطر (لازم) نہیں ہے، اگر اس کو دو وقت کا کھانا میسر ہو تو اسے دینا چاہیے اور یہ صدقہ اپنے اقارب اور غیر کو دے سکتا ہے اور صدقۂ فطر جو بھی دے سکتا ہو اس پر فرض ہے۔ حررہ محمد امیر الدین حنفی واعظ جامع مسجد دہلی 1301ھ ۔(محمد امیر الدین 1301ھ) (والله المعين)
Flag Counter