Maktaba Wahhabi

505 - 512
اعنی ابا بکر الذی لم یختلف من شرعنا فی فضلہ رجلان ’’یعنی ابوبکر رضی اللہ عنہ جن کی فضیلت و بزرگی میں ہماری شریعت میں کسی کو اختلاف نہیں۔‘‘ ہو شیخ اصحاب النبی وخیرہم وامامہم حقا بلا بطلان ’’وہ صحابہ کے شیخ، امام اور حقیقت میں سب سے بہتر ہیں۔‘‘ وابو المطہر ۃ التی تَنْزِیہُہَا قد جائنا فی النور والفرقان[1] ’’آپ عائشہ طاہرہ کے والد ہیں جن کی پاکی وصفائی قرآن کی سورئہ نور میں بیان ہوئی ہے۔‘‘ 
Flag Counter