مدینہ میں قیام پذیر ہونے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسلامی سلطنت کے ارکان کو ثابت وقائم کرنے میں لگ گئے، مہاجرین و انصار کے درمیان بھائی چارگی کرائی، مسجد تعمیر کی، یہود کے ساتھ معاہدے طے کیے، فوجی دستوں کی نقل وحرکت شروع ہو گئی اور جدید معاشرہ میں اقتصادی، تعلیمی اور تربیتی تعمیر کا اہتمام فرمایا، ابوبکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے وزیر تھے، ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے، کسی موقع اور معرکہ میں غائب نہ ہوئے، مشورہ، مال اور رائے کے ذریعہ سے آپ کا ساتھ دیا۔ اس سلسلہ میں چنداں بخل نہ کیا۔[1] |
Book Name | سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے |
Writer | ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی |
Publisher | الفرقان ٹرسٹ خان گڑھ مظفر گڑھ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | شمیم احمد خلییل السلفی |
Volume | |
Number of Pages | 512 |
Introduction |