Maktaba Wahhabi

396 - 441
﴿وَاذْکُرْنَ مَا یُتْلٰی فِیْ بُیُوْتِکُنَّ مِنْاٰیٰتِ اللّٰہِ وَ الْحِکْمَۃِ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ لَطِیْفًا خَبِیْرًاo﴾ (الاحزاب: ۳۴) ’’اور تم ان آیات اور اس حکمت کو یاد رکھو جن کی تمہارے گھروں میں تلاوت کی جاتی ہے، بے شک اللہ راز داں اور بڑا با خبر ہے۔‘‘ (۷)… امہات المومنین کو دنیا اور آخرت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔
Flag Counter