Maktaba Wahhabi

420 - 441
روایتِ حدیث میں امہات المومنین کی ترتیب واضح کرنے والا جدول امہات المومنین ابن حزم کے نزدیک تعداد روایت ابن جوزی کے نزدیک تعداد روایت بقی بن مخلد کے نزدیک تعداد روایت علامہ ذہبی کے نزدیک تعداد روایت ۱۔ سیّدہ صدیقہ عائشہ رضی اللہ عنہا ۲۲۱۰ ۲۲۱۰ ۲۲۱۰ ۲۲۱۰ ۲۔ سیّدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا ۳۷۸ ۳۷۸ ۲۲۱۰ ۳۷۸ ۳۔ سیّدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا ۷۶ ۷۶ ۷۶ ۱۳ ۴۔ سیّدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہما ۶۵ ۶۵ ۶۵ ۶۵ ۵۔ سیّدہ زینب بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما ۶۰ ۶۰ ۶۰ ۶۰ ۶۔ سیّدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا ۱۱ ۱۱ ۱۱ ۱۱ ۷۔ سیّدہ صفیہ بنت حي بن اخطب رضی اللہ عنہا ۱۰ ۱۰ ۱۰ ۱۰ ۸۔ سیّدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا ۷ ۷ ۱۰ ۷ ۹۔ سیّدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا ۵ ۵ ۵ ۵ نوٹ:… بقی بن مخلد بن یزید اندلسی قرطبی کے مخطوطے میں ہمیں سیّدہ اہم سلمہ اور سیّدہ جویریہ بنت حارث کی مرویات کا ذکر نہیں ملا، شاید کاتب سے چوک ہوئی ہے۔
Flag Counter