Maktaba Wahhabi

450 - 441
اہل سنت کے علماء اور اہل تشیع کے ائمہ معصومین (جن کے نام پر اہل تشیع خود شریعت سازی کرتے ہیں ) نمبر امام کا نام کنیت لقب سال ولادت و وفات ۱ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ابو الحسن المرتضیٰ ۲۳۔ ۴۰ھ ۲ حسن بن علی رضی اللہ عنہما ابو محمد الزکی ۲۔۵۰ھ ۳ حسین بن علی رضی اللہ عنہما ابو عبداللہ الشہید ۳۔۱۶ھ ۴ علی بن حسین رحمہ اللہ ابو محمد زین العابدین ۳۸۔۹۵ھ ۵ محمد بن علی رحمہ اللہ ابو جعفر الباقر ۵۷۔۱۱۴ھ ۶ جعفر بن محمد رحمہ اللہ ابو عبداللہ الصادق ۸۳۔۱۴۸ھ ۷ موسیٰ بن جعفر رحمہ اللہ ابو ابراہیم الکاظم ۱۲۸۔۱۸۳ھ ۸ علی بن موسیٰ رحمہ اللہ ابو الحسن الرضا ۱۴۸۔۲۰۳ھ ۹ محمد بن علی رحمہ اللہ ابو جعفر الجواد ۱۹۵۔۲۲۰ھ ۱۰ علی بن محمد رحمہ اللہ ابو الحسن الہادی ۲۱۲۔ ۲۵۴ھ ۱۱ حسن بن علی رحمہ اللہ ابو محمد العسکری ۲۳۲۔۲۶۰ھ ۱۲ محمد بن حسن رحمہ اللہ ابو القاسم المہدی ۲۵۵ یا ۲۶۹ھ شیعہ کا دعویٰ ہے کہ آخری امام محمد بن حسن رحمہ اللہ ۲۵۵ یا ۲۶۹ھ میں پیدا ہوا تھا اور وہ آج تک زندہ ہے۔
Flag Counter