ازواج مطہرات علیہ السلام
نام مع ولدیت ازدواجی حیثیت تاریخ نکاح عمر بوقت نکاح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر بوقت نکاح تاریخ وفات کل عمر مدت رفاقت
سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا بنت خویلد بیوہ ۲۵ میلاد النبیؐ۴۰ سال ۲۵ سال ۱۰ نبوت ۶۵سال ۲۵ سال
سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا بنت زمعہ بیوہ ۱۰ نبوت ۵۰ سال ۵۰ سال ۱۹ ہجری ۷۲سال ۱۴ سال
سیدہ عائشہ بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا کنواری ۱۱ نبوت ۹ سال ۵۴ سال ۵۷ ہجری ۶۳ سال ۹ سال
حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما بیوہ ۳ ہجری ۲۲ سال ۵۵ سال ۴۱ ہجری ۵۹ سال ۸ سال
حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت خزیمہ بیوہ ۳ ہجری ۳۰ سال ۵۵ سال ۳۰ ہجری ۳۰ سال ۳ ماہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بنت امیہ بیوہ ۴ ہجری ۵۶ سال ۵۶ سال ۶۰ ہجری ۸۰ سال ۷ سال
حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت جحش مطلقہ ۵ ہجری ۳۶ سال ۵۷ سال ۲۵ ہجری ۵۱ سال ۶ سال
حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا بنت حارث بیوہ ۵ ہجری ۳۰ سال ۵۷ سال ۵۶ ہجری ۷۱ سال ۶ سال
حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان بیوہ ۶ ہجری ۳۶ سال ۵۸ سال ۴۴ ہجری ۷۳ سال ۶ سال
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا بنت حیی بن اخطب بیوہ ۷ ہجری ۱۷ سال ۵۹ سال ۵۰ ہجری ۵۰ سال ۳ سال ۹ ماہ
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا بنت حارث بیوہ ۷ ہجری ۳۶ سال ۵۹ سال ۵۱ ہجری ۸۰ سال ۳ سال ۳ ماہ
|