Maktaba Wahhabi

53 - 247
-۱- {اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ}کی تفسیر ا: جملے کا معنٰی ب: {لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ} کا قرآن کریم میں تکرار ج: اللہ تعالیٰ کا اپنی تو حید کی گواہی دینا د: ایمان کی بلند ترین شاخ ہ: اخلاص سے کہے ہوئے کلمۂ توحید کا عرش تک پہنچنا و: {لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ} کا سب سے زیادہ فضیلت والا ذکر ہونا ز: توحید کا دنیوی سیادت و قیادت کا سبب ہونا ح: دعوتِ توحید میں کسی لچک کا نہ ہونا ط: توحید کے بغیر اعمال کا برباد ہونا ی: بوقت ِموت کہنے سے غم کا چھٹنا اور رنگ کا چمکنا ک: بوقت ِموت کہنے والے کا جنت میں داخلہ ل: توحید پر فوت ہونے والے کا جنت میں داخلہ م: {لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ} کی گواہی دینے والے کا دوزخ کی آگ پر حرام ہونا ن: اخلاص سے کہنے والے کا شفاعتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ فیض یاب ہونا س: تمام انبیاء پر نازل کردہ شریعتوں اور ان کی دعوت کی اساس ع: دعوتِ توحید کے لیے اہتمامِ مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم ف: حضراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کا دعوتِ تو حید کے لیے اہتمام
Flag Counter