Maktaba Wahhabi

242 - 523
جہنم رسید، اس دن کے لیے پوری تیاری رکھو اور زادِ را ہ جمع کر کے رکھو۔ اس دن جو شخص جہنم سے دور کر دیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا وہ کامیاب ہو گیا۔ { وَ مَا الْحَیٰوۃُ الدُّنْیَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ} [آل عمران: ۱۸۵] ’’اور یہ دنیا کی زندگی تو سوائے دھوکے کے سامان کے کچھ بھی نہیں۔‘‘
Flag Counter