Maktaba Wahhabi

363 - 384
نمبر نام کتاب علم زبان کیفیت  11 حجج الکرامۃ تاریخ فارسی 500 صفحہ میں ہے اس میں تاریخ کے علاوہ مسائل دینی بھی کثرت سے ہیں۔  12 ظفر اللاضي فقہ عربی 160 صفحہ میں ہے۔ اس میں ان احکام اسلام کا بیان ہے۔ جن کی رعایت قاضیوں پر واجب ہے۔  13 ذخر المحتي فقہ عربی 110 صفحہ میں ہے۔ اس میں مفتیوں کے لیے واجب الرعایت احکام اسلام بیان ہے۔  14 لقطة العجلان تاریخ عربی 100 صفحہ میں ہے۔ اس میں تاریخی حالات کے علاوہ مسائل اسلامی کثرت سے ہیں۔  15 فتح المغیث فقہ حدیث اُردو اس میں ان مسائل فقیہہ کا بیان ہے جو حدیث سے ثابت ہیں۔  16 ریاض المرتاض سلوک و تصوف قدیم فارسی 328 صفحہ میں ہے۔ اس میں وہ سلوک بیان ہوا ہے جو کتاب و سنت سے ثابت ہے۔  17 رحلۃ الصدیق فقہ عربی 92 صفحہ میں ہے اس میں مسائل حج و عمرہ بیان ہوئے ہیں۔  
Flag Counter