Maktaba Wahhabi

335 - 384
مولانا سید محمد جعفر شاہ پھلواری حرفے از داستان نواب صدیق حسن خان صاحب مرحوم نواب صاحب دراصل ساداتِ قنوج سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کے والد ماجد (اولادِ حسن) شیعیت سے تائب ہو کر اہل سنت ہو گئے تھے، دادا (اولادِ علی) کی اولاد ہنوز اطراف حیدر آباد میں ہے۔ اور ان میں بکثرت شیعہ ہیں۔ نواب صاحب شیعیت سے بہت متنفر تھے۔ چنانچہ آپ کے وصایا میں ایک وصیت یہ بھی ہے کہ میری اولاد کا کوئی رشتہ شیعوں میں نہ ہو۔ آپ کی اولاد کا نقشہ یوں ہے: نواب صاحب  نواب نور الحسن خاں صاحب        نواب علی حسن خاں صاحب        نواب صفیہ جہاں بیگم       ثانی الذکر یعنی سید علی حسن خاں صاحب کی اولاد کا نقشہ یہ ہے:
Flag Counter