Maktaba Wahhabi

361 - 384
نقشہ بعض مؤلفات نواب صاحب بہادر بھوپال سلمہ اللہ بالتوفیق والاقبال نمبر نام کتاب علم زبان کیفیت  1 فتح البیان فی مقاصد القرآن تفسیر عربی چار مجلد میں ہے کہ ہر ایک دن میں سے تقریباً ہزار ہزار صفحہ میں ہے۔ صحت و سند میں سابقہ سب تفسیروں سے فائق ہے۔  2 عون الباری شرح تجرید مختصر بخاری حدیث عربی 8 مجلد میں ہے جو اکثر پانچ پانچ سو صفحہ میں ہے اس میں صحیح بخاری کے عقدوں کو جو قرآن کے دوسرے درجہ میں ہے، حل کیا ہے۔  3 مسک الختام شرح بلوغ المرام حدیث فارسی گیارہ سو صفحہ میں ہے۔ اس میں حدیث و مذاہب فقہیہ کی عمدہ تحقیق ہے۔  4 اکسیر فی اصول التفسیر تفسیر فارسی 120 صفحہ میں ہے اس میں مسائل تفسیر اتقان و فوز الکبیر وغیرہ مؤلفات سلف و خلف کو عمدگی سے جمع کیا ہے۔  
Flag Counter