Maktaba Wahhabi

362 - 384
نمبر نام کتاب علم زبان کیفیت  5 منہج الوصول اصول حدیث فارسی 133 صفحہ میں ہے۔ یہ کتاب اصول حدیث میں جامع کتاب ہے۔  6 ہدایۃ السائل فقہ حدیث فارسی 522 صفحہ میں ہے۔ اس میں ادق و معرکہ آراء مسائلِ فقہیہ کو بطور سوال و جواب بیان کیا ہے۔  7 اتحاف النبلاء تاریخ فارسی 444 صفحہ میں ہے۔ اس میں ائمہ محدثین و فقہاء کے تاریخی حالات اور ان کی مصنفات کو بیان کیا ہے۔  8 افادۃ الشیوخ بمقدر الناسخ والمنسوخ اصول تفسیر فارسی 84 صفحہ میں ہے۔ اس میں تمام ناسخ و منسوخ آیات و احادیث کو ایسے طور پر ذکر کیا ہے کہ گویا دریا کو کوزہ میں جمع کیا ہے۔  9 حصول المامول اصول فقہ عربی 130 صفحہ میں ہے۔ اس میں اصولِ فقہ کے مسائل کثرت سے وارد کئے ہیں۔  10 روضہ ندیہ شرح دُررِبہیہ فقہ حدیث عربی دو ضخیم جلدوں میں ہے۔ اس میں ان مسائل فقہیہ کو جو ظاہر حدیث کے موافق ہیں معہ بیان اختلاف مذاہب مدلل کیا ہے۔  
Flag Counter