سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما شخصیت اور کارنامے
مؤلف: ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی
ناشر: مکتبہ الفرقان
مترجم: پروفیسر جار اللہ ضیاء
412
یہ سب مومن بہنیں ہیں ۔ [1]۲۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام میمونہ رکھا۔ حاکم نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ میری خالہ میمونہ کا نام برہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام بدل کر میمونہ رکھا۔ [2]