اہل بیت میں کامیاب نظر آئے اور ہمارے اسلاف یہ کام کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ کتاب میں بہت ساری خوبیاں ایک ساتھ جمع ہو گئی ہیں ، الحمد للہ۔ بہت ساری غلط فہمیاں دُور ہو گئی ہیں ۔ خاص کر نواسہ رسولؐ کے سر مبارک کی بحث خاص طور پر بہت علمی ہے۔ پوری کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے کیونکہ تمام فصلیں غو ر کرنے کے قابل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اُمت مسلمہ کو اور توفیق بخشے کہ اس طرح کام آتا رہے اور غلط فہمیاں دُور ہوتی رہیں ۔ جزاک اللہ خیرا ابو شاہین ریاض ، سعودی عرب |
Book Name | سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما شخصیت اور کارنامے |
Writer | ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | پروفیسر جار اللہ ضیاء |
Volume | |
Number of Pages | 442 |
Introduction |