Maktaba Wahhabi

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے

مؤلف: ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی

ناشر: الفرقان ٹرسٹ خان گڑھ مظفر گڑھ پاکستان

مترجم: شمیم احمد خلییل السلفی

512
کیا اور تاریخ نے اس بات کی شہادت دی کہ ارتداد کی تند و تیز آندھی کے سامنے (جو اسلام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر تلی تھی) ابوبکر رضی اللہ عنہ نے جو مؤقف اختیار کیا وہ انبیاء و رسل کا مؤقف تھا جو انہوں نے اپنے اپنے دور میں باطل کے سامنے اختیار کیا تھا اور یہی خلافت نبوت تھی جس کا حق ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ادا کیا اور قیامت تک کے لیے مسلمانوں کی مدح وثنا اور دعا کے مستحق قرار پائے۔ ۳۴… یقینا یہ بنیادی حقائق میں سے ہے کہ تمام لوگ ارتداد کا شکار نہ ہوئے تھے، بہت سے قائدین، قبائل، افراد اور جماعتیں ہر علاقہ میں اسلام کو مضبوطی کے ساتھ تھامے رہیں۔ ۳۵… حروب ارتداد کے دوران میں یمن میں خواتین کی دو مختلف ومتضاد تصویریں سامنے آئیں: ایک پاک باز و باعصمت خاتون کی تصویر، جس نے رذائل کے خلاف جنگ کی اور مسلمانوں کے ساتھ مل کر شیاطین انس وجن کی قوت کو کچلنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی جیسے فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ کی چچا زاد بہن اور شہر بن باذان کی بیوی آزاد فارسیہ کی شخصیت، اور دوسری تاریک تصویر حضرموت کی یہودی اور ان کی ہم نوا خواتین کی تصویر، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے شاداں وفرحاں ہوئیں اور فسق و فجور کے ساتھ رنگین راتیں قائم کیں، رذائل ومنکرات کا بازار گرم کیا ان کے ساتھ شیطان اور اس کے کارندوں نے ننگا ناچ ناچا اور اسلام سے لوگوں کے پھرنے اور اسلام کے خلاف بغاوت و جنگ کی دعوت پر جشن منایا۔ ۳۶… حق پر ثبات، اسلام کی دعوت اور اپنی قوم کو ارتداد کے خطرناک نتائج سے آگاہ کرنے اور ڈرانے کے سلسلہ میں بعض اہل یمن کا عظیم مؤقف رہا، انہی میں سے بادشاہان یمن میں سے مران بن ذی عمیر ہمدانی اور عبداللہ بن مالک الارحبی رضی اللہ عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور کندہ کی شاخ بنو معاویہ کے شرحبیل بن سمط اور ان کے بیٹے تھے۔ ۳۷… حروب ارتداد کے بعد یمن مرکزی قیادت کے تحت متحد ہوا، جس کا دارالخلافہ مدینہ تھا۔ یمن کو تین اداری حصوں میں تقسیم کیا گیا، قبائل کو اساس نہ بنایا گیا: صنعاء، جند اور حضرموت۔ اور امارت و سرداری میں قبائلی عصبیت کو اساس نہ بنایا گیا، قبائل کی حیثیت فوجی یونٹ کی رہی اور اصل مقیاس ایمان، تقویٰ اور عمل صالح قرار پائے۔ ۳۸… معرکہ بزاخہ میں طلیحہ اسدی کی شکست فاش سے بہت سے قبائل دائرۂ اسلام میں واپس آگئے۔ چنانچہ بنو عامر اس معرکہ کے بعد یہ کہتے ہوئے آگے بڑھے: ہم جہاں سے نکلے تھے وہاں واپس ہو جائیں گے۔ چنانچہ خالد رضی اللہ عنہ نے اہل بزاخہ، اسد، غطفان اور طے سے اور جن شرائط پر بیعت لی ان سے بھی بیعت لی۔ ۳۹… مالک بن نویرہ کے قتل کا اصل سبب اس کا کبر وغرور اور تردد تھا۔ اس کے اندر جاہلیت کا حصہ باقی رہا، اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلیفہ رسول کی فرماں برداری اور بیت المال کے حق زکوٰۃ کی ادائیگی میں
x
صفحہعنوان
17عرضِ ناشر
20تقریظ
29مقدمہ
39دوسری فصل: وفات نبوی اور سقیفہ بنی ساعدہ
39تیسری فصل: لشکر اسامہ اور مرتدین سے جہاد
39چوتھی فصل: فتوحات صدیق، خلافت کے لیے عمر رضی اللہ عنہ کی نامزدگی اور وفات
43نام، نسب، کنیت، القاب، اوصاف، خاندان، دور جاہلیت کی زندگی
43نام، نسب، کنیت، القاب:
44صدیق (سچائی کا پیکر):
47خاندان
48بیویاں
50اولاد
52جاہلی معاشرہ میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اخلاقی سرمایہ
57(۲) اسلام، دعوت، ابتلاء وآزمائش، پہلی ہجرت
85(۳) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت مدینہ
105(۴) صدیق اکبر رضی اللہ عنہ میدان جہاد میں
106۱۔ جنگی مشورہ:
106۲۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فراہمی اطلاعات میں آپ کا کردار:
107۳۔ مرکز قیادت (سائبان) میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت میں:
107۴۔ فتح ونصرت کی بشارت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو بہ پہلو قتال:
109۵۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور جنگی قیدی:
112میدان احد اور حمراء الاسد میں
114غزوئہ بنو نضیر، بنو مصطلق، خندق اور غزوہ بنو قریظہ میں
114الف۔ غزوئہ بنو نضیر میں:
115ب۔ غزوئہ بنو مصطلق میں:
115ج۔ غزوئہ خندق اور بنو قریظہ میں:
115صلح حدیبیہ میں
116الف۔ مصالحانہ گفتگو:
117ب۔ صلح سے متعلق صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا مؤقف:
119غزوۂ خیبر، سریہ نجد اور بنی فزارہ میں
119الف۔ غزوہ خیبر میں:
119ب۔ سریہ نجد میں:
119ج۔ سریہ بنی فزارہ میں:
120عمرۃ القضا اور ذات السلاسل میں
120الف۔ عمرۃ القضا میں:
120ب۔ سریہ ذات السلاسل <mfnote> میں:
123فتح مکہ، حنین وطائف میں
123الف: فتح مکہ ۸ ہجری میں
124۱۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ اور ابوسفیان:
124۲۔ عائشہ اور ابوبکر رضی اللہ عنہما کے درمیان:
126ب: حنین میں
126۱۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں فتویٰ:
128۲۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور عباس بن مرداس کے اشعار:
129ج: طائف کے میدان میں
130غزوۂ تبوک، امارت حج اور حجۃ الوداع میں
130الف: غزوۂ تبوک میں
132ب: صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ۹ہجری میں بحیثیت امیر حج
134ج: حجۃ الوداع
135ان کے بعض اوصاف وفضائل
135مدنی معاشرہ میں آپ کے مواقف
136۲۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسرار کی حفاظت:
137۴۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کبر وغرور کی نفی فرمانا:
138۵۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور حلال کی تلاش:
138۶۔ مجھے صلح میں شریک کرو جس طرح جنگ میں شریک کیا تھا:
139۸۔ مہمانوں کی تکریم:
140درس وعبرت:
141۹۔ اے آل ابی بکر! یہ تمہاری پہلی برکت نہیں ہے:
142۱۰۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نصرت وتائید:
143۱۱۔ کہو: ابوبکر! اللہ تمہیں بخش دے:
145۱۲۔ نیکی کے کاموں میں سبقت لے جانا:
146۱۳۔ غصہ پی جانا:
147۱۴۔ کیوں نہیں، واللہ یقینا میں چاہتا ہوں کہ اللہ مجھے بخش دے:
148۱۵۔ مدینہ سے شام کا تجارتی سفر:
148۱۶۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی غیرت اور آپ کی زوجہ محترمہ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے تزکیہ:
149۱۷۔ خوف الٰہی:
151صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بعض اہم اوصاف اور چند فضائل
151۱۔ آپ کے ایمان کی عظمت:
154۲۔ آپ کا علم:
158۳۔ آپ کی دعا وشدتِ تضرع:
165(۱) وفات النبیؐ اور سقیفہ بنی ساعدہ
165۱۔ مرض الموت کا آغاز:
171۲۔ حادثہ دلفگار کی ہولناکی اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کا موقف:
174۳۔ سقیفہ بنی ساعدہ:
176۴۔ اہم دروس وعبر اور فوائد:
179۵۔ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ اور خلافت صدیقی سے متعلق ان کا مؤقف:
182۶۔ عمر اور حباب بن منذر رضی اللہ عنہما کے درمیان اختلاف کی حقیقت:
185۸۔ قرآنی آیات جن میں خلافت صدیقی کی طرف اشارہ ہے:
193۹۔ احادیث نبویہ جن میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ ہے:
199۱۰۔ خلافت صدیقی پر اجماع:
200۱۱۔ منصب خلافت اور خلیفہ:
206(۲) عام بیعت اور داخلی امور کا انتظام وانصرام
206عام بیعت:
207۱۔ بیعت کا مفہوم:
209۲۔ خلافت صدیقی میں مصادر تشریع:
210۳۔ امت کو حاکم کی نگرانی اور احتساب کا حق:
212۴۔ لوگوں کے درمیان عدل ومساوات کو قائم کرنا:
217۵۔ سچائی حاکم ومحکوم کے درمیان تعامل کی اساس وبنیاد ہے:
218۶۔ جہاد پر قائم رہنے کا اعلان اور امت کو اس کے لیے تیار کرنا:
219۷۔ فواحش کے خلاف اعلان جنگ:
222داخلی امور کا انتظام وانصرام:
224ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ معاشرہ میں:
225بکریوں کا دودھ نکالنا، اندھی بڑھیا اور ام ایمن کی زیارت:
227اس خاتون کو نصیحت فرمانا جس نے یہ نذر مان رکھی تھی کہ کسی سے بات نہ کرے گی:
228امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا اہتمام:
233عہد صدیقی میں محکمہ قضاء
235۱۔ قصاص کا معاملہ:
235۲۔ والد کا نفقہ اولاد کے ذمہ:
235۳۔ مشروع دفاع:
236۴۔ کوڑے لگانے کا حکم:
237شہروں پر والی مقرر کرنا
241خلافت صدیقی سے متعلق علی وزبیر رضی اللہ عنہما کا مؤقف
244ہم انبیاء کا کوئی وارث نہیں ہوتا، جو کچھ چھوڑ جاتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے <mfnote>
251(۱) لشکر اسامہ
254درس وعبر:
256لشکر اسامہ کی روانگی سے متعلق ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے درمیان ہونے والی گفتگو:
258لشکر اسامہ کی تنفیذ سے حاصل ہونے والے دروس وعبر اور فوائد:
260دعوتی تحریک کسی فرد پر منحصر نہیں اور ہر حال میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع واجب ہے:
264اہل ایمان کے درمیان ا ختلاف رونما ہونا اور کتاب وسنت کی طرف رجوع کر کے حل کرنا:
265دعوت کو عمل سے جوڑنا اور خدمت اسلام میں نوجوانوں کا مقام:
266اسلامی جہاد کے آداب کی تابناک تصویر:
267اسلامی خلافت کی ہیبت و دبدبہ پر لشکر اسامہ کا اثر:
269(۲) مرتدین سے جہاد ارتداد کی اصطلاحی تعریف اور ارتداد سے روکنے والی بعض آیات
285(۳) مرتدین کے خلاف چہار جانب سے یلغار
286حکومت کی طرف سے سرکاری کارروائی
298اسود عنسی اور طلیحہ اسدی کے فتنہ کا خاتمہ اور مالک بن نویرہ کا قتل
307درس وعبرت
307امت کی تعمیر و ترقی اور انہدام و افساد میں عورت کا کردار:
321دروس وعبر اور فوائد
321ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اللہ پر اعتماد اور آپ کی جنگی مہارت و تجربہ:
323عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کا اپنی قوم کو نصیحت اور ان کے ساتھ نفسیاتی جنگ:
324طلحہ اسدی کی شکست کے اسباب:
325معرکہ بزاخہ کے نتائج:
328فجاء ۃ کا قصہ:
329سجاح، بنو تمیم اور مالک بن نویرہ الیربوعی کا قتل:
332دروس و عبر اور فوائد
332بنو تمیم میں اسلام پر ثابت قدم رہنے والے:
333خالد رضی اللہ عنہ اور مالک بن نویرہ کا قتل:
334خالد رضی اللہ عنہ کی ام تمیم سے شادی:
336جنگی قائدین کی تائید:
338اہل عمان اور بحرین کا ارتداد
338اہل عمان کا ارتداد:
342علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ کی کرامت:
342مرتدین کی شکست:
346(۴) مسیلمہ کذاب اور بنو حنیفہ
346تعارف ومقدمہ:
347۱۔ وفد بنو حنیفہ کی واپسی:
350۴۔ رجال بن عنفوہ حنفی:
353خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا اپنی فوج کے ساتھ مسیلمہ کذاب پر چڑھائی:
355(الف) مجاعہ بن مرارہ حنفی کی گرفتاری:
356(ب) معرکہ سے قبل نفسیاتی جنگ چھیڑنا:
358فیصلہ کن معرکہ:
359نادر دلیری
360مسیلمہ کذاب کا قتل:
360ابوعقیل عبدالرحمن بن عبداللہ البلوی الانصاری الاوسی رضی اللہ عنہ :
361نسیبہ بنت کعب المازنیہ الانصاریہ:
362معرکہ یمامہ کے بعض شہداء
362ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ :
362زید بن خطاب رضی اللہ عنہ :
363معن بن عدی بلوی رضی اللہ عنہ :
363عبداللہ بن سہیل بن عمرو رضی اللہ عنہما :
364ابودجانہ سماک بن خرشہ رضی اللہ عنہ :
364عباد بن بشر رضی اللہ عنہ :
366طفیل بن عمرو الدوسی الازدی:
366مجاعہ کا فریب اور خالد رضی اللہ عنہ کی اس کی بیٹی سے شادی، ان کے اور صدیق رضی اللہ عنہ کے مابین خط کتابت
366مجاعہ کا فریب:
367مجاعہ کی بیٹی سے خالد رضی اللہ عنہ کی شادی اور آپ کے اور صدیق رضی اللہ عنہ کے مابین خط کتابت:
371خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے قتل کی کوشش اور بنو حنیفہ کا وفد صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس
371خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے قتل کی کوشش:
372بنو حنیفہ کا وفد صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے پاس:
373قرآن کا جمع وتدوین:
377(۵) حروب ارتداد کے اہم دروس وعبر اور فوائد
377غلبہ وتمکین کی شروط واسباب اور شریعت الٰہی کے نفاذ کے آثار، مجاہدین کے اوصاف:
383دور صدیقی میں اسلامی معاشرہ کے اوصاف:
385خارجی دخل اندازی کے خلاف جنگ میں صدیقی سیاست:
388فتنہ ارتداد کے نتائج:
395دورِ صدیقی کی فتوحات
397(۱) فتوحات عراق
397فتح عراق کے لیے صدیقی منصوبہ:
399دروس و عبر
402عراق میں خالد رضی اللہ عنہ کے معرکے:
424خالد رضی اللہ عنہ کا حج، شام کی طرف ان کو روانہ ہونے کا صدیقی فرمان اور عراق میں اسلامی فوج کی قیادت مثنیٰ بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں
424۱۲ ہجری میں خالد رضی اللہ عنہ کا حج اور شام کی طرف ان کو روانہ ہونے کا صدیقی فرمان:
429عراق سے خالد رضی اللہ عنہ کے چلے جانے کے بعد مثنیٰ بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی روداد:
432(۲) فتوحاتِ شام
433روم پر حملہ کرنے کا صدیقی عزم اور اس راہ میں بشارتیں:
441سپہ سالاروں کو متعین کرنا اور فوج کو روانہ کرنا:
455خالد رضی اللہ عنہ کو شام کی طرف روانہ کرنا اور معرکہ اجنادین ویرموک:
462طرفین کی افواج:
463ایمانی تیاری:
466قتال سے قبل مذاکرات:
466قتال کا آغاز:
467میدان قتال میں رومی جرنیل کا قبول اسلام:
468رومیوں کے میسرہ کا مسلمانوں کے میمنہ پر حملہ:
469رومیوں کے میمنہ کا مسلمانوں کے میسرہ پر حملہ:
470دشمن کو بھاگنے کا موقع فراہم کرنا اور رومی پیادہ فوج کا صفایا:
474(۳) اہم دروس و عبر اور فوائد
474خلافت صدیقی میں خارجی سیاست کے نقوش:
476ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یہاں جنگی منصوبہ بندی کے نقوش:
493(۴) عمر رضی اللہ عنہ کا استخلاف اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات
506خلاصہ
519مراجع و مصادر
Flag Counter