Maktaba Wahhabi

302 - 384
کیا تھا۔ اس بات سے سارے اہل وطن و اہل دکن واقف ہیں۔ اور اب جو مجھ پر بسطِ رزق ہوا ہے تو یہ میری سعی و کوشش سے نہیں بلکہ محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہوا ہے۔ نہ میں نے حلال و حرام کی تمیز کے بغیر اکٹھا کیا ہے اور نہ میں اس فکر میں کبھی رہا کہ مال کو ہر طرح جمع کروں خواہ طاعت سے ملے یا معصیت سے۔ میرے حاسدوں نے اپنی تمام فکر طلبِ مال میں ضائع کی اور حصولِ دولت و حکومت کے لیے کوئی گناہ نہ چھوڑا۔ ﴿ لٰكِنْ قَدَّرَ اللّٰهُ وَمَا شَآءَ فَعَلَ
Flag Counter