Maktaba Wahhabi

20 - 442
فاضل مترجم مولانا خالد سیف حفظہ اللہ ، جو اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد کے سینئر ریسرچ سکالر ہیں، انہوں نے ترجمے کا حق ادا کر دیا ہے اوراس پر ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں ۔ اردو ایڈیشن میں قرآن وحدیث کے عربی متن کی تصحیح اوران کے حوالوں کی تخریج حافظ محمود صاحب نے کی اور اردوپروف ریڈنگ کی ذمہ داری مولانا محمد عثمان منیب ، محسن فارانی اور مولانامنیر رسولپوری نےاحسن طریقے سے نبھائی ہے۔ ان سب کواللہ تعالیٰ جزائےخیر سے سرفراز فرمائے ! خادم کتاب وسنت عبد المالک مجاہد مدیر دارالسلام ،لاہور۔ الریاض جولائی 2005ء
Flag Counter