11۔ سورۃ النحل کے اس فرمان میں : ﴿وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَھَا﴾ 12۔ سورت لقمان کے اس فرمان میں : ﴿لَا تُشْرِکْ بِاللّٰہِ﴾ 13۔ سورۃ الغافر کے اس فرمان میں : ﴿اَنَّھُمْ اَصْحٰبُ النَّارِ﴾ 14۔ سورۃ النازعات کے اس فرمان میں : ﴿فَحَشَرَ﴾ 15۔ سورۃ القدر کے اس فرمان میں : ﴿خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَھْرٍ﴾ 16۔ اسی سورت کے فرمان ﴿مِنْ کُلِّ اَمْرٍ﴾ میں۔ 17۔ سورۃ الفتح کے اس فرمان میں : ﴿وَاسْتَغْفِرْہُ﴾ |
Book Name | مجموعہ علوم القرآن |
Writer | نواب سید محمد صدیق حسن خان |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | مارچ 2014 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 872 |
Introduction |