Maktaba Wahhabi

791 - 871
الشمس المنیرۃ في القراء ات السبعۃ الشہیرۃ: یہ ادیب الحسین بن محمد البکری الدباس رحمہ اللہ (المتوفی: ۵۲۴؁ھ) کی تالیف ہے۔ شمسیۃ: یہ ترکی زبان میں علمِ قراء ت و تجوید پر احمد بن قرامان قونوی رحمہ اللہ کی تالیف ہے،اس کا آغاز ان الفاظ سے ہوتا ہے:’’الحمد للّٰہ الذي نور قلوب المؤمنین بنور المعرفۃ والإیقان…الخ‘‘ مولف نے اسے بارہ (۱۲) ابواب پر مرتب کیا ہے۔ علم الشواذ: یہ علمِ قراء ت کی ایک فرع ہے۔
Flag Counter