Maktaba Wahhabi

889 - 871
نظم این سہی سرو باغ آل نبی کہ نظیر خودش خود اوست نہ غیر [وہ آلِ نبی کے باغ کا سیدھا سرو ہے،وہ اپنی نظیر خود آپ ہی ہے،کوئی اور نہیں ہے] در فصاحت مکانتے دارد کہ برآن پر زدن نیارد طیر [وہ فصاحت میں ایسا مقام رکھتا ہے،جس سے اوپر کوئی پرندہ بھی پر نہیں مارتا] ابد الدہر در جہان باشد حق نگہداردش مدام بخیر [وہ (تفسیر فتح البیان) دنیا میں ہمیشہ باقی رہے،حق تعالیٰ ہمیشہ خیر کے ساتھ اس کی حفاظت کرے] در وفاقش ہمہ رفاہ و فلاح در خلافش ہمہ مصائب و خیر [اس کے ساتھ موافقت کرنے میں ہر قسم کی رفاہ و فلاح ہے اور اس کے خلاف میں تمام مصائب و شدائد ہیں ] قصد تفسیر کرد قرآن را قدم از سر نمود اندر سیر [انھوں نے قرآن مجید کی تفسیر کرنے کا قصد و ارادہ کیا اور اپنے اس ارادے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا] حسن آغاز بین در انجام گفت ہاتف اتمہ بالخیر [اس کا حسن آغاز اتنا واضح ہے کہ اس کے انجام کے بارے میں ہاتف (غیبی) پکارا کہ اس کا خاتمہ بالخیر ہو]
Flag Counter